سینئر اداکار پرویز رضا کا ذاتی پروڈکشن ہاؤس بنانے کا فیصلہ

پیر 6 جنوری 2014 13:37

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) سینئر اداکار پرویز رضا نے ذاتی پروڈکشن ہاؤس بنانے کا فیصلہ کر لیا ، آئندہ دو ماہ میں اپنے پروڈکشن ہاؤس کو لاہور سے شروع کر دیں گے ۔

(جاری ہے)

پرویز رضا پی آر پروڈکشن کے نام سے ڈیفنس میں ادارہ بنائیں گے ۔ جس میں جدید آلات نصب کیے جائیں گے ۔ پی آر پروڈکشن کے بینر تلے ڈرامے اور ٹیلی فلمیں بنائیں جائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں