اداکار ماجد جہانگیر انتہائی تشویشناک حالت میں نجی ہسپتال میںزیر علاج

بدھ نومبر 23:22

اداکار ماجد جہانگیر انتہائی تشویشناک حالت میں نجی ہسپتال میںزیر علاج
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) ففٹی ففٹی فیم اداکار کامیڈین ماجد جہانگیر انتہائی تشویشناک حالت میں نجی ہسپتال میںزیر علاج ہیں ۔ ماجد جہانگیر کچھ عرصہ سے گردوں اور پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔

(جاری ہے)

ماجد جہانگیر کونجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کروادیا گیا ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق ماجد جہانگیر بہت زیادہ کمزور ہوگئے ہیں اور ان کو فالج کا خطرہ ہے جس کے پیش نظر انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کروایا گیا ہے ۔چونسٹھ سالہ ماجد جہانگیر پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments