رابی پیرزادہ نے شدید برف باری میں نعت ﷺ ریکارڈکرائی

ہفتہ 23 جنوری 2021 11:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2021ء) شوبزکو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے شدید برف باری میں نعت رسول مقبولﷺ ریکارڈ کرائی۔

(جاری ہے)

رابی پیرزادہ نے بتایا کہ میںنے شوبزمیںایک باربھی برف پر شوٹنگ نہیںکی تھی کیونکہ مجھے شدید سردی لگتی ہے مگراس نئے سفر کی پہلی نعت میںنے نہایت مشکل اورسردی میںکی ہے۔ اللہ تعالیٰ میری محنت کوخوب جانتاہے۔ انہوںنے اپیل کی ہے کہ ہو سکے تونعت ﷺکوسن کرثواب کی نیت سے شیئر کریں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں