سجاد علی کی بارش کے موسم میں گانا گنگتاتے ہو ئے ویڈیو وائرل

اتوار 1 اگست 2021 11:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2021ء) نامور گلوکارہ سجاد علی کی بارش کے دوران گانا گنگناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سجاد علی بارش میں بھیگتے ہوئے گنگنانے میں مصروف ہیں اوربرسات سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں۔گلوکار نے جو گانا گنگنایا اس کے بول کچھ یوں ہیں، بادل آتے ہیں لوٹ جاتے ہیں، تم آکر لوٹ نہ جانا، تم وفا نبھانا، تم وفا نبھانا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں