عینی طاہرہ فیشن اینڈ برائیڈل شوکی میزبانی کریں گی

ہفتہ 18 ستمبر 2021 11:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ22ستمبر کوہونے والے فیشن اینڈ برائیڈل شوکی میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گی ۔

(جاری ہے)

مقامی ہوٹل میں 22ستمبر کوفیشن اور برائیڈل شو کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں ملک بھرسے بیوٹیشنزشرکت کریںگی جبکہ اس موقع پر برائیڈل میک اپ کرنے کا مقابلہ اورفیشن شو بھی ہوگا۔عینی طاہرہ مذکورہ پروگرام میں میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گی ۔اس موقع پر نزوا انرنیشنل کاسمیٹکس کی جانب سے پہلے ،دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والوں کو انعامات بھی دئیے جائیںگے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں