ہما علی شیخوپورہ میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گی

ہفتہ 18 ستمبر 2021 11:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء)اداکارہ ہما علی شیخوپورہ میں شروع ہونے والے نئے اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

شیخوپورہ کے ’’ ورثہ ‘‘تھیٹر میں شروع ہونے والے ڈرامے کے پروڈیوسر آصف علی راہی ہیں۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں مختارچن ،صبا چوہدری، سحرصدیقی، ندا چوہدری،صوفیہ سمیت دیگر اداکارشامل ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں