بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار جی پی اگروال کل لاہور پہنچیں گے

جمعرات 27 جنوری 2022 23:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2022ء) بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار جی پی اگروال کل لاہور پہنچیں گے ،اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے ننکانہ صاحب اور سکھوں کی دیگر مقدس مقامات پر حاضری دیں گے ،اگروال گورنر ہاؤس لاہور کی ضیافت میں بھی شرکت کریں گے اور بعد ازاں اپنے مداحوں سے ملاقات بھی کریں گی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں