اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںاداکارہ کنول فلم ”فکر ناٹ“ میں اداکاری کریں گی

اداکارہ کنول فلم ”فکر ناٹ“ میں اداکاری کریں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) اداکارہ کنول ”فکر ناٹ“ میں اداکاری کریں گی۔ نئے سال کا پہلا آئیٹم سانگ بھی ان پر عکبسند کیا جائے گا۔

(خبر جاری ہے)

فلم کی ہدایتکارہ عاصمہ بٹ ہیں جن کا کہنا ہے کہ یہ ایک عالمی معیار کی فلم ہے جس میں کہانی کی ڈیمانڈ کے مطابق آئیٹم سانگ کی ضرورت تھی۔ ہم نے اس سے پہلے روز اس کی عکسبندی کی تیاری کررکھی تھی۔ اس فلم میں نئی اداکارہ کنول پر آئیٹم سانگ عکسبند کیا جائے گا


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں