اداکارہ ماہ نور نے اسلام آباد میں اپنی نئی بوتیک کی لوکیشن کیلئے سینچریس مارکٹ کو منتخب کر لیا

جمعہ جنوری 12:17

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء) اداکارہ ماہ نور نے اسلام آباد میں اپنی نئی بوتیک کی لوکیشن کیلئے سینچریس مارکٹ کو منتخب کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ ماہ نور نے راولپنڈی کی معروف ڈریس ڈیزائنرسائرہ ادریس کے ساتھ پارٹنر شپ کی بنیاد پر اسلام آباد میں اپنی دوسری بوتیک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ اس ضمن میں ماہ نور نے ڈریس ڈیزائنر سائرہ ادریس کے ہمراہ اسلام آباد کی سینچریس مارکیٹ میں ایک لوکیشن کا انتخاب کر لیا ہے ۔ امکان ہے کہ مارچ میں ماہ نور کی دوسری بوتیک کا افتتاح کر دیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments