فلمسٹار ثناء کراچی سے لاہور پہنچ گئیں

جمعہ 2 جنوری 2015 12:17

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء) فلمسٹار ثناء کراچی سے لاہور پہنچ گئیں ۔ اداکارہ ثناء گزشتہ روز ایک ہفتے کے لئے لاہور آئی ہیں اور اپنے قیام کے دوران فلم میں کام کرنے کے معاہدے کے ساتھ ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل شوٹ میں بھی حصہ لیں گی ۔

(جاری ہے)

ثناء اپنے دونوں صاحبزادوں اذلان اور ریان کے ہمراہ لاہور آئی ہیں ۔ یاد رہے کہ ثناء نے اپنے بیٹے ریان کی پیدائش سے قبل عارضی طور پر شوبز سرگرمیاں ترک کر رکھی تھیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں