اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریں علی شیر نے اپنی نئی سیریل ”محافظ “ کی ریکارڈنگ شروع کر دی

علی شیر نے اپنی نئی سیریل ”محافظ “ کی ریکارڈنگ شروع کر دی

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19 ستمبر2006 ) ہدایتکار علی شیر نے اپنی نئی سیریل ”محافظ “ کی ریکارڈنگ شروع کر دی ہے ۔مذکورہ سیریل کے پروڈیوسر سید ریاض احسن اور رائٹر طارق اسماعیل ساگر ہیں ۔

(خبر جاری ہے)

”محافظ “میں اداکارسلیم شیخ کو مرکزی کردار کے لئے کاسٹ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل علی شیر نے”دکھ بولتے ہیں“کے نام سے سیریل بنائی تھی جو بہت پسند کی جا رہی ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں