اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریں سعدیہ امام کوڈرامہ سیریل ”کوئی تو ہو“ میں اہم کردار کیلئے کاسٹ کرلیا ..

سعدیہ امام کوڈرامہ سیریل ”کوئی تو ہو“ میں اہم کردار کیلئے کاسٹ کرلیا گیا

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19 ستمبر2006 ) اداکارہ سعدیہ امام کو ڈرامہ سیریل ”کوئی تو ہو“ میں اہم کردار کیلئے کاسٹ کرلیا گیا ہے ۔ قبل ازیں اس سیریل میں نائلہ جعفری ، منور سعید ، رستم ،اعجاز اسلم ، آصل دین اور صائمہ قریشی کام کر رہی ہیں۔

(خبر جاری ہے)

ڈرامہ سیریل”کوئی تو ہو“ ان دنوں اے آروائی چینل سے نشر کی جا رہی ہے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں