اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریں ظہور گیلانی نے ڈرامہ سیریل ”انسان“ میں ناصر چنیوٹی کو کاسٹ کرلیا

ظہور گیلانی نے ڈرامہ سیریل ”انسان“ میں ناصر چنیوٹی کو کاسٹ کرلیا

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19 ستمبر2006 ) ڈائریکٹر ظہور حسین گیلانی نے اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریل ”انسان“ میں سٹیج کے معروف اداکار ناصر چنیوٹی کو اہم کردار کیلئے کاسٹ کرلیا ہے ۔

(خبر جاری ہے)

مذکورہ سیریل کی کہانی راؤ قربان علی نے تحریر کی ہے اور اس کی ریکارڈنگ ان دنوں جاری ہے ۔اس سیریل میں جو فنکارکام کر رہے ہیں ان میں اداکارہ ماریہ واسطی ، سارہ چودھری ، کاشف محمود ، عذراآفتاب اور راشد محمودشامل ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں