اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںاردو فلم ”ون ٹو کا ون “کے اختتامی مناظر گزشتہ روز مکمل کر لئے گئے

اردو فلم ”ون ٹو کا ون “کے اختتامی مناظر گزشتہ روز مکمل کر لئے گئے

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20 ستمبر2006 )ہدایتکار رونق علی رونقی کی عید الفطر کیلئے تیار کی جانے والی اردو فلم ”ون ٹو کا ون “کے اختتامی مناظر گزشتہ روز مکمل کر لئے گئے ۔

(خبر جاری ہے)

گزشتہ روز فلم کے سیٹ پر شیبا بھٹ ‘صائمہ ‘ریما‘ناصر چنیوٹی ‘معمر رانا ‘عرفان کھوسٹ ‘ببو برال اور دیگر بہت سے فنکاروں نے حصہ لیا ۔ اس فلم کے اختتامی مناظر کے بعد دو گانوں کی شوٹنگ رہ گئی ہے جو بہت جلد مکمل کر لی جائے گی جبکہ اس کے بعد کیمرہ کلوز ہو جائیگا اور فلم کی ایڈٹنگ ‘ڈبنگ کا کام شروع ہو جائیگا۔ یہ فلم عیدالفطر کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں