اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںاداکارہ نرگس بیٹے سے ملاقات اور شوہر کو منانے کیلئے 24ستمبر کو کینیڈا ..

اداکارہ نرگس بیٹے سے ملاقات اور شوہر کو منانے کیلئے 24ستمبر کو کینیڈا روانہ ہوجائیں گی

لاہور( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21 ستمبر2006 ) اداکارہ نرگس 24 ستمبر کو کینیڈا روانہ ہوجائیں گی ۔ ان کے شوہر زبیر شاہ اپنے بیٹے کے ساتھ کافی عرصے سے وہاں مقیم ہیں۔

(خبر جاری ہے)

اختلافات کے باعث زبیر شاہ نے نرگس سے ان کے بیٹے کی بات کروانی چھوڑ دی ہے ۔ نرگس نے کینیڈا میں مقیم اپنے دوستوں سے بھی رابطے کئے کہ وہ کسی طرح بیٹے سے ان کی بات کروادیں لیکن وہ اس میں کامیاب نہ ہوسکیں۔ بیٹے سے ملاقات اور شوہر کو منانے کیلئے نرگس کینیڈا جا رہی ہیں ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں