اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںندیم بیگم کے صاحبزادے فرحان بیگ ڈرامہ سیریل”آئینہ“ کو ڈائریکٹ کریں ..

ندیم بیگم کے صاحبزادے فرحان بیگ ڈرامہ سیریل”آئینہ“ کو ڈائریکٹ کریں گے

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21 ستمبر2006 ) ماضی کی مقبول فلم ”آئینہ“ کو بہت جلد ٹی وی ڈرامے کی شکل میں پیش کیا جائے گا۔ اس سیریل کو اداکار ندیم بیگ کے صاحبزادے فرحان بیگ ڈائریکٹ کریں گے۔

(خبر جاری ہے)

مذکورہ سیریل میں جو فنکار کام کریں گے ان میں ندیم ، بہار بیگم ، عدنان جیلانی ،ناہید شبیر،سنیناں اور افشاں قریشی شامل ہیں ۔ڈرامہ سیریل ”آئینہ“ کی ریکارڈنگ 28 ستمبر کو کراچی میں شروع کردی جائے گی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں