اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںسعدیہ امام نے ٹیلی فلم ”پیاسی“ کے ٹائٹل رول میں ونیزہ احمد کی جگہ جیا ..

سعدیہ امام نے ٹیلی فلم ”پیاسی“ کے ٹائٹل رول میں ونیزہ احمد کی جگہ جیا علی کو کاسٹ کر لیا ہے

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین26ستمبر2006 ) اداکارہ سعدیہ امام نے اپنی نئی ٹیلی فلم ”پیاسی“ کے ٹائٹل رول میں ونیزہ احمد کی جگہ جیا علی کو کاسٹ کر لیا ہے ۔

(خبر جاری ہے)

قبل ازیں ونیزہ احمد کو کاسٹ کیا گیا تھا لیکن ان دنوں کسی اور پراجیکٹ میں مصروف ہونے کی وجہ سے انہوں نے معذرت کرلی۔ ٹیلی فلم کے رائٹر سورج بابا ہیں جبکہ پروڈیوسر وڈائریکٹر سعدیہ امام ہیں جو اس سے پہلے ایک اور ٹیلی فلم ”سات اپریل کی رات“ مکمل کر چکی ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں