اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںاداکارہ قسمت بیگ کے قتل کے بعد انکی ہمشیرہ ستارہ بیگ کا شوبز سے چھوڑ ..

اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کے بعد انکی ہمشیرہ ستارہ بیگ کا شوبز سے چھوڑ نے کا فیصلہ‘سیکورٹی گارڈز بھی رکھ لیے ‘ذرائع

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 نومبر2016ء) اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کے بعد انکی ہمشیرہ ستارہ بیگ کا شوبز سے چھوڑ نے کا فیصلہ جبکہ اپنی حفاظت کیلئے سیکورٹی اہلکاروں کی خدمت بھی حاصل کر لی ہے ۔

(خبر جاری ہے)

ذرائع کے مطابق قسمت بیگ کی ہمشیرہ ستار ہ بیگ بھی اسٹیج ڈراموں اور پشتوں فلموں میں کام کررہی ہیں لیکن اپنی بہن کے قتل کے بعد اب ستارہ بیگ نے فی الحال شوبز چھوڑ نے کا فیصلہ کر لیا ہے اور امکان ہے کہ وہ اب لاہور سے باہر کہیں منتقل ہو رہی ہیں اور اپنی سیکورٹی کیلئے بھی گارڈ رکھ لیے ہیں ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں