اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںاسٹیج اداکارہ ندا ملک نے قسمت بیگ کے قتل کے سوگ میں سالگر ہ کی تقریب ..

اسٹیج اداکارہ ندا ملک نے قسمت بیگ کے قتل کے سوگ میں سالگر ہ کی تقریب منسوخ کر دی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 نومبر2016ء) اسٹیج اداکارہ ندا ملک نے قسمت بیگ کے قتل کے سوگ میں سالگر ہ کی تقریب منسوخ کر دی ۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ندا ملک کی جانب سے سالگر ہ کی تقریب کیلئے مقامی ہوٹل کو 2لاکھ روپے کی ادائیگی کر نے کیساتھ تمام شوبز فنکاروں کو بھی جمعہ کے روز کیلئے شر کت کی دعوت دی مگر قسمت بیگ کے قتل پر سوگ میں اس سالگر ہ کی تقریب کو منسوخ کر دیا ہے اور امکان ہے کہ اب یہ تقر یبا دسمبر کے آخر میں منعقد کی جائیگی ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں