اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںماڈل ڈولی اور ڈھول پلیئرارشمہ میں ہونیوالی تلخ کلامی بد تمیزی کی جنگ ..

ماڈل ڈولی اور ڈھول پلیئرارشمہ میں ہونیوالی تلخ کلامی بد تمیزی کی جنگ میں بدل گئی

معاملات زیادہ خراب ہونے پر وہاں سے ’’غائب ‘‘ہوگئی ‘ انتظامیہ نے ارشمہ کوبھی تقریب میں شر کت سے روک دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2017ء) ماڈل ڈولی اور ڈھول پلیئرارشمہ میں ہونیوالی تلخ کلامی بد تمیزی کی جنگ میں بدل گئی‘معاملات زیادہ خراب ہونے پر وہاں سے ’’غائب ‘‘ہوگئی ۔

(خبر جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دونوں ایک تقریب میں شر کت کیلئے مدعو کی گئیں مگر جب ماڈل ڈولی کو وہاں اپنی مخالف ارشمہ کے آنے کا پتہ چلا تو ڈولی نے انتظامیہ پر واضح کرد یا اگر ارشمہ آئیگی تو میں پروگرام میں شر یک نہیں ہوں گی مگر اسی دوران ارشمہ وہاں پہنچ گئی اور دونوں میں کسی بات پر تلخ کلامی شروع ہوگئی مگر دیکھتے تلخ کلامی بد تمیزی کی جنگ میں بدل گئی اور دونوں جانب سے ایک دوسرے کو انتہائی نازیبا طعنے دیئے گئے مگر معاملات زیادہ خراب ہونے پر ڈولی وہاں سے غائب ہو گئی اور انتظامیہ نے ارشمہ کو اسکے بعد تقریب میں شر کت سے روک دیا ۔



اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں