اسٹیج اداکارہ سدرہ نور کی سالگرہ کا ’’مہینہ ‘‘تبدیل ہونے لگا

اتوار جنوری 13:10

اسٹیج اداکارہ سدرہ نور کی سالگرہ کا ’’مہینہ ‘‘تبدیل ہونے لگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2017ء) اسٹیج اداکارہ سدرہ نور کی سالگرہ کا ’’مہینہ ‘‘تبدیل ہونے لگا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سدرہ نور نے گزشتہ سال اپنی سالگرہ دسمبر میں منائی مگر اب سدرہ نور کی جانب سے دسمبر کی بجائے یکم جنوری کو اپنی سالگرہ منائیگی اس حوالے سے سدرہ نور کا کہنا ہے کہ میری سالگرہ ہے میں جب مرضی منائوں کسی کو اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہونا چاہیے ۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments