اداکارحیدرسلطان رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے

اتوار 1 جنوری 2017 16:00

لاہور ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) پاکستانی ٹی وی اداکارحیدرسلطان رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے۔ نجی ٹی ویکے مطابق اداکارحیدرسلطان رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے ہیں، انکی شادی کی شاندارتقریب نیو گارڈن ٹائون کے مقامی شادی ہال میں ہوئی جس میں دلہااوردلہن کی فیملی اوران کے عزیز اقارب نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر یہ خوشخبری اور شادی کے لمحات کی چند تصاویر مداحوں سے شئیر کی ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں