اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںفلمساز و ہدایتکار سکندر مہتاب نے نئی فلم ”تسی گریٹ او“بنانے کا اعلان ..

فلمساز و ہدایتکار سکندر مہتاب نے نئی فلم ”تسی گریٹ او“بنانے کا اعلان کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔01جنوری 2009 ء) فلمساز و ہدایتکار سکندر مہتاب نے نئی فلم ”تسی گریٹ او“بنانے کا اعلان کر دیا ۔ سکندر مہتاب نے ایک ملاقات میں بتایا کہ فلم کی باقاعدہ فلمبندی کا آغاز محرم الحرام کے فورا بعد کیا جائیگا ۔

(خبر جاری ہے)

مذکورہ فلم میں امبر شاہ ‘اشفاق چوہدری کے علاوہ بہت سے نئے اور پرانے فنکاروں کو کاسٹ کیا جائیگا جو بھرپور طریقے سے کام کرینگے ۔ انہوں نے بتایا کہ فلم ”تسی گریٹ او “نئے سال کی ایک نئی کامیڈی فلم ہو گی جو عام ڈگر سے ہٹ کر بنائی جائیگی ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں