اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںہدایتکار جاوید شیخ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارشاد احمد کی بیگم کے انتقال ..

ہدایتکار جاوید شیخ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارشاد احمد کی بیگم کے انتقال پر فلمی حلقوں کا اظہار افسوس

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔01جنوری 2009 ء )فلموں کے معروف ہدایتکار جاوید شیخ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارشاد احمد کی بیگم کے اچانک انتقال پر فلمی حلقوں کا اظہار افسوس۔

(خبر جاری ہے)

ارشاد احمد کی بیگم گزشتہ روز لاہور میں انتقال کر گئی تھیں وہ ایک عرصہ سے بیمار تھی انکے انتقال پر اداکار و ہدایتکار جاوید شیخ ‘ہدایتکار جاوید رضا ‘ہدایتکار الطاف حسین ‘ہدایتکار سید نور ‘ہدایتکار اسلم ڈار ‘جمشید نقوی ‘محمد طارق ‘پرویز کلیم اور سنگیتا سمیت دیگر ہنر مندوں نے ارشاد احمد سے انکی بیوی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے صبر کی تلقین کی ہے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں