اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںفلم ”پیسہ ناچ نچاوے “تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی

فلم ”پیسہ ناچ نچاوے “تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔10جنوری 2009 ء )ہدایتکار ارشاد ساجد کی فلم ”پیسہ ناچ نچاوے “تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی ۔ فلم کے مصنف اور شاعر عبداللہ چلی ہیں ۔ موسیقی ایم ارشد کی جبکہ فلمساز میاں علی حسین ہیں ۔

(خبر جاری ہے)

فلم ”پیسہ ناچ نچاوے “کی کاسٹ میں صائمہ ‘معمر رانا ‘نرگس ‘ریمبو اور شفقت چیمہ اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔ فلمساز میاں علی حسین نے کہا کہ فلم کی مسلسل شوٹنگ جاری ہے اور اس کو ریکارڈ ٹائم میں مکمل کر کے ریلیز کر دیا جائیگا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں