اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںہدایتکار رشید ڈوگر کی پنجابی فلم ”منڈی “کی کاغذی تیاریاں مکمل ہو گئیں

ہدایتکار رشید ڈوگر کی پنجابی فلم ”منڈی “کی کاغذی تیاریاں مکمل ہو گئیں

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔10جنوری 2009 ء )فلمساز راجہ شہزاد قمر اور ہدایتکار رشید ڈوگر کی پنجابی فلم ”منڈی “کی کاغذی تیاریاں مکمل ہو گئیں ۔

(خبر جاری ہے)

فلم کی موسیقی پر کام جاری ہے اور فلم کوبہت جلد سیٹ کی زینت بنا دیا جائیگا۔ فلم ”منڈی “کے مصنف جعفر عرش اور موسیقار علی افضل ہیں ۔ فلم کے فنکاروں کا چناؤ جاری ہے جو رواں ماہ تک مکمل ہو جائیگا ۔ فلم ایک منفرد موضوع پر بنائی جا ئے گی جو شائقین مدتوں یاد رکھیں گے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں