اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںعبداللہ چلی کا نیا البم ”حسینوں حسن کی خیرات دو “ کی ریکارڈنگ کا کام ..

عبداللہ چلی کا نیا البم ”حسینوں حسن کی خیرات دو “ کی ریکارڈنگ کا کام شروع

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔10جنوری 2009 ء )معروف مصنف و شاعر عبداللہ چلی کا نیا البم ”حسینوں حسن کی خیرات دو “ کی ریکارڈنگ کا کام شروع ہو گیا ۔

(خبر جاری ہے)

موسیقار ایم ارشد اور گلوکار شاہد علی اپنی آواز میں گانوں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں ۔ البم کو بہت جلد مکمل کر کے ریلیز کر دیا جائیگا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں