پنجاب کے جونیئر سکواش کھلاڑی حارث قاسم نے ہانگ کانگ جونیئر سکواش چمپئن شپ انڈر 17 ٹائٹل جیت لیا
ہفتہ 4 اگست 2018 19:47
(جاری ہے)
قبل ازیں حارث قاسم نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کے عامر الاظہر کو 3-2 کے سخت مقابلے کے بعد ہرایا تھا۔حارث قاسم نے فون پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بہت خوشی ہے کہ اگست کے مہینے میں پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا ہے۔
پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ندیم مختار اور سیکرٹری شیراز سلیم کا شکریہ جنہوں نے ہمیں سپورٹ کیا اور ہانگ کانگ بھجوایا۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو تین سال سے اچھے ٹورنامنٹ کھیلے اور جیتے جس سے کافی تجربہ حاصل ہوا جو اب کام آرہا ہے۔پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شیراز سلیم کا کہناتھا کہ ڈاکٹر ندیم مختار کی کوششوں سے پنجاب سکواش ایسوسی ایشن بہتری کی طرف جا رہی ہے۔ اب ہم اپنے کھلاڑیوں کو اچھے ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھیج رہے ہیں۔ انہیں انٹرنیشنل تجربہ بھی مل رہا ہے اور وہ جیت کر پاکستان کا نام بھی روشن کر رہے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
پنجاب میں 29 اپریل تک بارشیں جاری رہنے کا امکان
بارش کے باعث لاہور کے کئی علاقوں میں بجلی کی ترسیل معطل ،لیسکو نےہائی الرٹ جاری کر دیا،ترجمان
ایم ڈی واسا لاہور کی سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
محکمہ فشریز پنجاب کا صوبہ بھر میں ورلڈ ارتھ ڈے کے حوالے سے تقریبات کا اہتمام
نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین
صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان