نجم سیٹھی نے بھی پنجاب اسمبلی کے پہلے روز کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

بدھ 15 اگست 2018 20:09

نجم سیٹھی نے بھی پنجاب اسمبلی کے پہلے روز کے اجلاس کی کارروائی دیکھی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بھی پنجاب اسمبلی کے پہلے روز کے اجلاس کی کارروائی دیکھی نجم سیٹھی اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی کی مہمان گیلری میں بیٹھے رہے اور انہیں نے اراکین اسمبلی کی جانب سے حلف برداری کی مکمل کارروائی کا نظارہ کیا واضح رہے کہ پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن نے بھی بطور آزاد رکن پنجاب اسمبلی اپنی رکنیت کا حلف اٹھایا ہے ان کے ساتھ ساتھ حلف اٹھانے والے آزاد اراکین کی تعداد چار ہے جبکہ چاروں آزاداراکین اپنی اہمیت کھو بیٹھے ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں