ایشیا ء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15سے 28ستمبر تک دبئی اور ابو ظہبی میں کھیلا جائیگا
چھ ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ،ْروایتی حریف پاکستان اور بھارت19ستمبر کو مد مقابل ہونگے
منگل 21 اگست 2018 13:13
(جاری ہے)
ایشیا ء کپ کا افتتاحی میچ 15ستمبر کو بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
16ستمبر کا پاکستان اپنا پہلا میچ کوالیفائر ٹیم کے ساتھ کھیلے گی۔ 17ستمبر کو سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی جبکہ 18ستمبر کو بھارت اورکوالیفائر ٹیم کے درمیان مقابلہ ہوگا۔روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 19ستمبر کو ہوگا۔ بیس دسمبر کو آخری گروپ میچ بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق ٹاپ فور ٹیموں کے درمیان میچز کا آغاز 21ستمبر سے ہوگاجس میںگروپ اے کی ٹاپ ٹیم گروپ بی کی رنرزاپ ٹیم سے ٹکرائے گی جبکہ اسی روز گروپ اے کی رنزاپ ٹیم کا مقابلہ گروپ بی کی ٹاپ ٹیم سے ہوگا۔23ستمبر کو گروپ اے کی دونوں ٹیمیں ایک دوسرے سے ٹکرائیں گی۔ اسی روز 23ستمبر کو گروپ بی کی دونوں ٹیموں آپس میں مقابلہ کریں گی۔ 25ستمبر کو دونوں گروپ کی ٹاپ ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقابل ہونگی جبکہ 26ستمبر کو دونوں گروپ کی رنرزاپ ٹیموں کا مقابلہ ہوگا۔ایشیا کپ کرکٹ کے فائنل کا معرکہ 28ستمبر کا کھیلا جائے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان معاملات طے پا گئے
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
لاہور ،مہر ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم ..
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
ٹریفک وارڈنز نے روڈ سے لاوارث ملنے والا قیمتی موبائل مالک کے حوالے کردیا،ترجمان
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی، تحفظ شدہ پرندوں کی بڑی تعداد برآمد
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی