پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ کل ہوگا

پیر 15 اکتوبر 2018 15:30

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ کل ہوگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) لاہور ( اے پی پی )پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ کل 16اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق گیارہ بجے صبح ابوظہبی میں شروع ہوگا‘دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوچکا ہے ‘اسلئے اس ٹیسٹ میچ کی فاتح ٹیم سیریز کی فاتح ہوگی ‘دونوں ٹیمیں میچ جیتنے کیلئے پرعزم ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں