پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ میچز ،آسٹریلیا کا پلڑا بھاری

پیر 15 اکتوبر 2018 15:30

پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ میچز ،آسٹریلیا کا پلڑا بھاری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین اب تک ہونے والے ٹیسٹ میچز میں جیت کے حوالے سے آسٹریلیا کی ٹیم کا پلڑا بھاری ہے ‘دونوں ٹیموں کے مابین1956سے 2018ء تک 63میچز کھیلے گئے جس میں سے پاکستان نے 14میچز جیتے ‘31ہارے اور 18میچز ڈرا ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں