وقاص بٹ اومان ہاکی ٹیم کے گول کیپنگ کوچ کی حیثیت سے فرائض سر انجام دے رہے ہیں

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 13:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2018ء) پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی وقاص بٹ نے اومان ہاکی ٹیم کے گول کیپنگ کوچ کی حیثیت سے فرائض سر انجام دینا شروع کر دئیے ۔

(جاری ہے)

وقاص بٹ ڈار ہاکی اکیڈمی کے ساتھ بھی بطور گول کیپنگ کوچ کام کر رہے ہیں ۔جبکہ ان دنوں وہ اومان کی قومی ٹیم کے ساتھ ایشین چیمپینز ٹرافی میں بطور گول کیپنگ کوچ فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔یاد رہے کہ طاہر زمان بھی اومان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو گر سکھانے کیلئے ایک سال سے ان کے ساتھ وابستہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں