پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینیجنگ ڈائریکٹر کا نیا عہدہ متعارف کرادیا
گورننگ بورڈ نے چیئرمین کو ایم ڈی کے نئے عہدے کی تقرری کا اختیار دیدیا ،ْ پی سی بی نے منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے کیلئے اشتہار دیدیا ایم ڈی کے پاس بورڈ کے زیادہ تر انتظامی اختیارات ہوں گے ،ْچیئرمین کا کام پالیسی بنانا ہوگا ،ْ اس پر عمل درآمد ایم ڈی کرائیگا
منگل 23 اکتوبر 2018 13:51
(جاری ہے)
یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین میں ایم ڈی کا عہدہ نہیں ،ْ احسان مانی نے دیگر ٹیسٹ کھیلنے والے ملکوں سے متاثر ہو کر یہ اہم ترین اور ہائی پروفائل عہدہ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے انتظامی ڈھانچے میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنا چاہتا ہے ،ْیہی وجہ ہے کہ ایم ڈی کو پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اور وفاقی حکومت سے روابط کو بہتر بنانے کا ٹاسک دیا جائیگا۔ابتدائی طور پر ایم ڈی کو 3 سال کے پر کشش معاہدے کی پیشکش کی جائے گی۔عہدے کیلئے قابلیت ماسٹرز اور زیادہ سے زیادہ عمر55 سال رکھی گئی ہے اور خواہش مند افراد 12 نومبر تک درخواست جمع کراسکتے ہیں۔اشتہار کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے میچ پاکستان میں کرانے اور اسٹرکچر میں بہتری لانا ایم ڈی کی انتظامی ذمے داریوں میں شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کے لیے زاہد نورانی، سلیم الطاف اور عارف عباسی مضبوط امیدوار ہیں۔ایم ڈی کے پاس بورڈ کے زیادہ تر انتظامی اختیارات ہوں گے۔ چیئرمین کا کام پالیسی بنانا ہوگا جبکہ اس پر عمل درآمد ایم ڈی کرائے گا۔دوسری جانب بورڈ میں بڑے پیمانے پر ڈاؤن سائزنگ ہوگی اور پرپلس اور نااہل ملازمین کو فارغ کردیا جائے گا۔اس سے قبل پی سی بی میڈیا کے سربراہ کا عہدہ بھی مشتہر کرچکا ہے جبکہ ڈائریکٹر مارکیٹنگ نائیلہ بھٹی، نجم سیٹھی کے قریب ہونے کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے چکی ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہے تاہم انہیں آگاہی کی ضرورت ہے، ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے
وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی کو پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی کام ..
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی ..
کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی