واپڈا نے نیشنل ویمنز فٹبال چمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی

منگل 23 اکتوبر 2018 16:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2018ء) واپڈا نے نیشنل ویمنز فٹبال چمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی ۔ ماڈل ٹائون میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں واپڈا نے پنجاب کو تین صفر سے شکست دی ۔

(جاری ہے)

واپڈا کی طرف سے صوفیہ ، رافیہ اور منہاز نے گول کئے۔فائنل جمعرات کو تین بجے پنجاب اسٹیڈیم میں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں