نوید عالم ‘پی ٹی آئی کے سپورٹس اینڈ کلچرل فیڈریشن میں آنریری سیکرٹری جنرل/ایگزیکٹو ممبربرائے ہاکی ایڈوائزی کمیٹی مقرر

جمعرات 15 نومبر 2018 21:59

نوید عالم ‘پی ٹی آئی کے سپورٹس اینڈ کلچرل فیڈریشن میں آنریری سیکرٹری جنرل/ایگزیکٹو ممبربرائے ہاکی ایڈوائزی کمیٹی مقرر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2018ء) سابق ورلڈ چمپئن گولڈمیڈلسٹ نوید عالم کوپی ٹی آئی کے سپورٹس اینڈ کلچرل فیڈریشن پاکستان میں آنریری سیکرٹری جنرل/ایگزیکٹو ممبربرائے ہاکی ایڈوائزی کمیٹی مقررکردیا گیا جبکہ اس حوالے سے پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچرل فیڈریشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل م کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں