ریلوے کا90 دن کی ایڈوانس بکنگ پر 5 فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان

بدھ 5 دسمبر 2018 20:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2018ء) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیشِ نظر 90 دن کی ایڈوانس بکنگ پر 5 فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیاہے۔

(جاری ہے)

یہ رعایت تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی۔اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں