پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے دو روزہ ٹرائلزشروع ہوگئے

جمعہ 18 جنوری 2019 21:26

پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے دو روزہ ٹرائلزشروع ہوگئے
لاہور۔18 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے دو روزہ ٹرائلز نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگئی. ٹرائلز میں 38 کھلاڑیوں نے شرکت کی.

(جاری ہے)

ٹرائلز میں 30 منٹ کے 3 سیشن رکھے گئی.اس موقع پر قائمقام سیکرٹری پی ایچ ایف اخلاق عثمانی ،چیئرمین سلیکشن کمیٹی اولمپیئن صلاح الدین،سلیکشن کمیٹی ممبرراناایاز محمود،قاسم خان اور مصدق حسین موجود تھے جبکہ فائنل ٹرائلز آج بروز ہفتہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں لئے جائیں گی.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں