سینئر کھلاڑی شعیب ملک2019کے دوران بہترپرفارمنس کا مظاہرہ نہ کر سکے

اتوار اپریل 15:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء) ورلڈ کپ اسکواڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کاحصہ بننے والے قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک2019کے دوران بہترپرفارمنس کا مظاہرہ نہ کر سکے ۔

(جاری ہے)

شعیب ملک نے 2019کے دوران کھیلے گئے 8ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی7اننگزمیں240گیندوںپر11چوکوں اور2چھکوں کی مدد سی28.14کی اوسط سے 197رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے ۔انہوں نے صرف56رنزچوکوں اورچھکوں کی مددسے بنائے جبکہ بولنگ میں شعیب ملک ایک اوورمیں 10رنزدے کرکسی کھلاڑی کوبھی آئوٹ نہ کر سکے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments