تبلیغی جماعت کیساتھ موجود سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کا مقامی مسجد میں بیان

اتوار اپریل 15:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء) سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق ان دنوں تبلیغی جماعت کے ساتھ دورے پر ہیں جہاں وہ دین کی تبلیغ کے لئے بیان دے رہے ہیں ۔ ثقلین مشتاق نے گزشتہ روز صفانوالہ چوک کے قریب واقع جامع مسجد نمرہ میں نماز ظہر کے بعد بیان دیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments