رستم زمان گاما پہلوان کی 23ویں برسی گزشتہ روز منائی گئی

جمعرات 23 مئی 2019 12:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2019ء) رستم زمان گاما پہلوان کی 23ویں برسی گزشتہ روز منائی گئی ۔ غلام حسین المعروف گاما پہلوان 22مئی1878کو بھارتی شہر امرتسر میں پیدا ہوئے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے 1910 لندن میں زی بیسکو کو چت کر کے رستم زمان کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پوری دنیا کو چیلنج کرنے والے گاما پہلوان اپنی52 سالہ کیریئر میں ناقابل شکست رہے۔فن پہلوانی کا یہ روشن ستارہ82 برس کی عمر میں23 مئی 1960 کو جہان فانی سے کوچ کر گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں