اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںپاک بھارت 6 جنوری کو دہلی ون ڈے میچ دیکھنے کیلئے پاکستانی شائقین کل ..

پاک بھارت 6 جنوری کو دہلی ون ڈے میچ دیکھنے کیلئے پاکستانی شائقین کل بھارت روانہ ہوں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 2جنوری2013ء)پاکستان اور بھارت کے درمیان 6 جنوری کو دہلی میں کھیلے جانیوالے ایک روزہ میچ دیکھنے کیلئے پاکستانی شائقین کل جمعرات کو بھارت روانہ ہونگے ۔

(خبر جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ بھارت جانے کے خواہشمند پاکستانی شائقین کرکٹ کو ویزے جلد ملنے کا امکان ہے جسکے بعد شائقین کرکٹ بذریعہ بس، ٹرین اور جہاز کے ذریعے لاہور سے دہلی روانہ ہوں گے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق عبدالجلیل عرف چاچا کرکٹ بھی پاکستانی شائقین کرکٹ کے ہمراہ بھارت جائینگے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں