پاکستان اور انگلنڈس کے درماsن آئندہ سال سرکیز کا شڈمول جاری کردیا گا

دورے کے دوران 3 ٹسٹد اور 3 ٹی ٹونٹی مچزل کھلےڈ جائں گے، یہ ورلڈ ٹسٹی چمپئن شپ مںئ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا مقابلہ ہوگا،ذاکرخان

بدھ 21 اگست 2019 16:00

پاکستان اور انگلنڈس کے درماsن آئندہ سال سرکیز کا شڈمول جاری کردیا گا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اگست2019ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئندہ سال پاکستان اور انگلنڈل کے درمیان سرایز کا شڈ ول بدھ کے روز جاری کیاگیا۔ قومی کرکٹ ٹیم 30 جولائی سے 2 ستمبر 2020  تک جاری رہنے والے 5 ہفتوں پر مشتمل دورے کے دوران  3 ٹسٹل اور 3 ٹی ٹونٹی مچزم کھلےتگی۔

دورے مںٹ شامل ٹسٹس سرسیز ورلڈ ٹسٹا چمپئن  شپ کا حصہ ہوگی۔

قبل ازیں قومی ٹسٹ  کرکٹ ٹمی کی سری لنکا، آسٹریالا اور بنگلہ دیش کے خلاف سرسیز بھی ورلڈ ٹسٹو  چمپئن  شپ کا حصہ ہیں۔

سرگیز مں  شامل 3 ٹی ٹونٹی مچزٹ قومی کرکٹ ٹمک کے لےق اکتوبر مںو آسٹریا ر مںن شڈزول آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تیاریوں میں معاون ثابت ہوں گے۔

پاکستانانگلنڈک کےخلاف سرییز کا آغاز لارڈز کے تارییم گراؤنڈ  میں ٹیسٹ میچ سے کرے گا۔

(جاری ہے)

لارڈز مں  پاکستان کو گذشتہ 2 مقابلوں مںک مزکبان ٹم  پر سبقت حاصل ہے۔اس مدران مںک قومی ٹسٹک کرکٹ ٹمل انگلنڈم کو سال 2016 مںن 75 رنز اور سال 2018 مںگ 9 وکٹوں سے شکست دے  چکی ہے۔

سر1یز کا دوسرا مچٹ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ مںم کھلاٹ جائے گا جہاں پاکستان کو سال 2006 اور 2016 مں  مزوبان ٹم1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔پاکستان اور انگلنڈا کی ٹموٹں کے  درماکن آخری ٹسٹک مچ0 نوٹنگھم کے ٹرینٹ برج  کرکٹ گراؤنڈ مں1 کھلاک جائے گا جہاں قومی ٹسٹم کرکٹ ٹمٹ سال 2010  سے اب تک 4 دوروں کے باوجود فتح سمٹنےڈ مں  ناکام رہی ہے۔



سال 2016 سے اب تک قومی کرکٹ ٹمم نے ہر سال انگلنڈک کا دورہ کام جس مںے سال 2017 مںح پاکستان کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی  مںت فتح اورسال  2018 مںڈ  انگلنڈک کے  خلاف 1-1 سے ٹسٹت سر1یز برابر کرنا نمایاں ہے۔

آئندہ دورہ انگلنڈ  قومی کرکٹ ٹما کا ایک دہائی مںم چوتھا اور اس صدی مںح چھٹا ٹورہوگا۔

انگلنڈن کرکٹ ٹمک کو سال 2022 مں  پاکستان کا جوابی دورہ کرنا ہے۔

پاکستان کو سرایز مںا شامل 3 ایک روزہ مچزہکی مززبانی اکتوبر اورورلڈ ٹسٹہ چمپئن  شپ مںل شامل 3 ٹسٹ  مچوفں کی مزئبانی دسمبر مں  کرنی ہے۔

ذاکر خان، ڈائریکٹر انٹرنشنل  کرکٹ  پی سی بی:

اس موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنشنل  کرکٹ ذاکر خان کا کہنا ہےکہ دورہ انگلینڈ ورلڈ ٹسٹا چمپئن  شپ مںو قومی کرکٹ ٹم  کی انگلینڈ کے خلاف پہلی سیریز ہوگی۔



ڈائریکٹر انٹرنشنل  کرکٹ پی سی بی نے کہا کہ دورہ انگلنڈہ مہمان ٹم  کے کھلاڑیوں کی قابلتک اور مہارت کا کڑا امتحان ہوتا ہے۔امدئ ہے  سیریزسے قومی کھلاڑیوں کو ٹسٹ  فارمٹے مںل بہتری اور آسٹریانل مں  شڈ ول آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تا ری مںل مدد ملے گی۔

ذاکر خان نے کہا  کہ گذشتہ 4 سالوں مںو تسریی دو طرفہ سردیز کا انعقاد پاکستان کرکٹ بورڈ اور انگلنڈا اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے درماین دوستانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔

علاوہ ازیں پاکستان آسٹریاقا کے خلاف 2 ٹسٹل مچو ں پر مشتمل سر یز کی مزسبانی بھی انگلنڈم مںس کرچکا ہے۔

شڈگول:

پہلا ٹسٹ : 30 جولائی تا 3 اگست 2020 ،  بمقام لارڈز، لندن
دوسرا ٹسٹ :  7 تا 11 اگست 2020 ، بمقام اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر
تسررا ٹسٹ : 20 تا 24 اگست 2020 ، بمقام ٹرینٹ برج، ناٹنگھم
پہلا ٹی ٹونٹی: 29 اگست 2020، بمقام ہڈسنگلے، لڈقز
دوسرا ٹی ٹونٹی:31 اگست 2020، بمقام صوفاے گارڈنز، کارڈف
تسررا ٹی ٹونٹی : 2 ستمبر 2020،بمقام ایئجز باؤل، ساؤتھ ہمپٹن

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں