قائداعظم ٹرافی 20-2019 میں ٹیموں کی جمعہ کے روز پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول

قائداعظم ٹرافی کے پہلے راوٴنڈ کے سلسلے میں ٹیموں کی پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے

جمعرات 12 ستمبر 2019 20:59

قائداعظم ٹرافی 20-2019 میں ٹیموں کی جمعہ کے روز پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 ستمبر2019ء) قائداعظم ٹرافی کے پہلے راوٴنڈ کے سلسلے میں ٹیموں کی پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی:

سندھ کرکٹ ٹیم صبح 10 بجے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔

کپتان سندھ کرکٹ ٹیم ، سرفراز احمد صبح 11:30 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔
برائے رابطہ: منیجر سندھ کرکٹ ٹیم راشد خان، 03422685030

بلوچستان کرکٹ ٹیم شام3:30 بجے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔



نائب کپتان بلوچستان کرکٹ ٹیم ، عمران فرحت صبح11:45 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔
برائے رابطہ: منیجر بلوچستان کرکٹ ٹیم الطاف جعفری، 03337804257

سندھ اور بلوچستان کرکٹ ٹیموں کے درمیان یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں میچ کاآغاز 14 ستمبربروز ہفتہ صبح 10 بجے ہوگا۔

(جاری ہے)


برائے رابطہ: میڈیا منیجر ڈومیسٹک اینڈ ہائی پرفارمنس، عماد حمید،03018452417

قذافی اسٹیڈیم لاہور:

سدرن پنجاب کرکٹ ٹیم صبح10:30 بجے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔



کپتان سدرن پنجاب کرکٹ ٹیم ، شان مسعوددوپہر 2:30 بجے فار ایند بلڈنگ کی دوسری منزل پر واقع کانفرنس ہال میں پریس کانفرنس کریں گے۔
برائے رابطہ: منیجر سدرن پنجاب کرکٹ ٹیم، شاہد بٹ، 03028610008

سنٹرل پنجاب کرکٹ ٹیم شام 3 بجے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔

کپتان سنٹرل پنجاب کرکٹ ٹیم ، بابر اعظم دوپہر 2:30 بجے فار ایند بلڈنگ کی دوسری منزل پر واقع کانفرنس ہال میں پریس کانفرنس کریں گے۔


برائے رابطہ: منیجر سنٹرل پنجاب کرکٹ ٹیم، خالد نیازی، 03334243728

سنٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کرکٹ ٹیموں کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ کاآغاز 14 ستمبربروز ہفتہ صبح 10 بجے ہوگا۔
برائے رابطہ:سینئر میڈیا منیجر قومی کرکٹ ٹیم اینڈ آپریشنز، رضا راشد ،03018440280

ایبٹ آباد اسٹیڈیم، ایبٹ آباد:

ناردرن کرکٹ ٹیم صبح 9بجے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔



کپتان ناردرن کرکٹ ٹیم ، عمرامین صبح 10:15 بجے وینیو پر پریس کانفرنس کریں گے۔
برائے رابطہ: منیجر ناردرن کرکٹ ٹیم ، شکیل احمد، 03335103149

خیبرپختوانخوا کرکٹ ٹیم صبح 10 بجے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔

کپتان خیبرپختوانخوا کرکٹ ٹیم ، محمد رضوان صبح10:30 وینیوپر پریس کانفرنس کریں گے۔
برائے رابطہ: منیجر خیبرپختوانخوا کرکٹ ٹیم، فرخ زمان، 03028477587

ناردرن اور خیبرپختوانخوا کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کاآغاز 14 ستمبربروز ہفتہ صبح 10 بجے ہوگا۔
برائے رابطہ: میڈیا منیجر ڈومیسٹک اینڈ ہائی پرفارمنس ، احسان افتخار ناگی،03224706553

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں