بیٹسمین بابر اعظم اور فاسٹ بائولر حسن علی کی شائقین کرکٹ سے ملاقات ، سیلفیاں بنوائیں

منگل 17 ستمبر 2019 23:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2019ء)یٹسمین بابراعظم اورفاسٹ بالر حسن علی نے فینز سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔

(جاری ہے)

گرائونڈ میں موجود شائقین کے سامنے حسن علی نے اپنا روایتی ایکشن بھی پیش کیاجس کے بعد انہوں نے اسٹینڈ میں موجود دیگر لوگوں کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔بابراعظم نے بھی اپنے فینز سے ملاقات کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حسن علی نے لکھا کہ وہ اللہ تعالیٰ کے شکرگزار ہیں کہ لوگ ان سے اتنی محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنے فینز کا شکریہ بھی ادا کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں