وقا ریونس کی زیرنگرانی باؤلرز کے کیمپ کا انعقاد لاہور میں ہوگا
جمعہ 18 اکتوبر 2019 23:52
(جاری ہے)
قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے بعد فاسٹ باؤلر محمد عباس نے ڈومیسٹک کرکٹ سے وقفہ لیا تھاجبکہ اگست میں ڈینگی وائرس کا شکار ہونے والے شاہین آفریدی بھی کیمپ میں شرکت کریں گے۔
وقار یونس ، باؤلنگ کوچ قومی کرکٹ ٹیم:قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں 2 روزہ وقفے کے باعث ٹیم منیجمنٹ نے اس عرصے میں 15 باؤلرز پر مشتمل کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے البتہ اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ٹیم کے انتخاب کے لیے محض انہی کھلاڑیوں پر غور کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سلیکٹرز کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب وہاں کی کنڈیشنز اور کھیل کے فارمیٹ کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا۔اس موقع پر چیف سلیکٹر مصباح الحق اور قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی بھی کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی ٹیموں کا اعلان 21 اکتوبر بروز پیر کو دوپہر 2:15 بجے فار اینڈ بلڈنگ میں پریس کانفرنس کے دوران کریں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی