ناردرن نے بلوچستان کو 7وکٹوں سے شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
شاداب خان کی عمدہ باوٴلنگ، 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، اوپنر علی عمران اور وکٹ کیپر روحیل نذیر کی نصف سنچریاں
بدھ 23 اکتوبر 2019 12:17
(جاری ہے)
محض 97 رنز پربلوچستان کے 7 کھلاڑی پویلین واپس لوٹ گئے۔آٹھویں وکٹ کی شراکت کے لیے حسین طلعت اور عمر گل کے درمیان 44 رنز کی اہم شراکت قائم ہوئی۔
حسین طلعت نے 51 گیندوں پر 9 چوکوں ا ور 2 چھکوں کی مدد سیناقابل شکست 77 رنز بنائے۔ عمر گل 13 رنز بنا کر آوٴٹ ہوئے۔ بلوچستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بنائے۔ ناردرن کی جانب سے شاداب خان نے 26 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔ تجربہ کار میڈیم پیسر سہیل تنویر اور فاسٹ باوٴلر محمد عامر نے2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ایونٹ میں سیمی فائنل میچز بدھ کے روز کھیلے جائیں گیجہاں پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر براجمان ناردرن کی ٹیم خیبرپختونخوا کے مدمقابل آئے گی۔بلوچستان اور سدرن پنجاب کے درمیان دوسرا سیمی فائنل بھی 23 اکتوبر کو ہی کھیلا جائے گا۔ دونوں میچز اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری