قومی انڈر 19 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھا راؤنڈ کا دوسرا روز مکمل
بدھ 23 اکتوبر 2019 23:56
(جاری ہے)
اس سے قبل بلوچستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 134 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔
دوسری جانب اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں خیبرپختونخوا کی ٹیم دوسری اننگز میں تاحال 37 رنز کے خساریکا شکار ہے اور اس کے 4 کھلاڑی پویلین واپس لوٹ چکے ہیں۔ اس سے قبل اوپنر طحٰہ محمود کے 91 اور محمد طحٰہ کے 51 رنز کی بدولت سندھ نیپہلی اننگز میں مقررہ 83 اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 320 رنز بنائے۔ خیبرپختونخوا کے عامر خان نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ 140 رنز کیخسارے سیدوسری اننگز کا آغاز کرنے والی خیبرپختونخوا کی ٹیم نے دوسرے روز کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنالیے ہیں۔ پہلی اننگز میں 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے والے سندھ کے اسپنر آرش علی خان نے دوسری اننگز میں اب تک چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔ادھر رانا نوید کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں ناردرن کودوسری اننگز میں سنٹرل پنجاب پر 121 رنز کی برتری حاصل ہیتاہم اس کی آدھی ٹیم پویلین واپس لوٹ چکی۔ اس سے قبل اوپنر محمد حریرہ کے 49اور زین بن فاروق کے 47رنز کی بدولت سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم 214 رنز بنانے میں کامیاب ہوسکی۔ ناردرن کے مبصر خان اور عاکف خان نے 4،4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ 17 رنز کی سبقت سیدوسری اننگز کا آغاز کرنے والی ناردرن کی ٹیم نے دوسرے روز کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز بنالیے ہیں۔ سنٹرل پنجاب کے اویس قربان اب تک 4 کھلاڑیوں کوآؤٹ کرچکے ہیں۔ اس سے قبل ناردرن کی ٹیم پہلی اننگز میں231 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی، تحفظ شدہ پرندوں کی بڑی تعداد برآمد
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
کیڈٹ کالج پنجگورکے طلبہ کا آرمی میوزیم لاہور کا دورہ
پی آر اے کی کارروائی،11ملین سے زائد کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر تین مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹس کے دفاتر سیل ..
جعفر ایکسپریس کی بوگی میں ہاٹ ایکسل کی وجہ سے دھواں بھر گیا
برٹش ہائی کمیشن لاہور کی ہیڈ کلارا سٹرینڈ ہوج کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ،چیئرپرسن سارہ احمد سے ..
ایران کے تعلیمی تجربات سے بھی بھرپور استفادہ کریں گے‘ رانا سکندر حیات
مولانا ادریس چنیوٹی کے انتقال پر جے یو آئی( س) کا اظہار تعزیت
اتحادی حکومت کسانوںکامعاشی قتل عام بند کرے ‘ سنی علما کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار