قومی ٹی ٹونٹی ٹیم میں شامل 10کھلاڑی کل آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ جائینگے

ہفتہ 9 نومبر 2019 15:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2019ء) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم میں شامل 10کھلاڑی کل بروز (اتوار ) کو آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ جائیں گے ۔

(جاری ہے)

وطن واپس آنے والے کھلاڑیوں میں فخرزمان، آصف علی، خوشدل شاہ، محمد عرفان، عثمان قادر ،وہاب ریاض، محمد عامر، محمد حسنین ، شاداب خان اور عماد وسیم شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں