قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے ساتویں رائونڈ کا پہلا روز مکمل
ناردرن کے فیضان ریاض کی ڈبل سنچری ،بلوچستان کے عظیم گھمن اور عمران بٹ کی نصف سنچریاں
منگل 12 نومبر 2019 00:15
(جاری ہے)
حماد اعظم 50 اور وقاص احمد 3 کے انفرادی اسکور سے کھیل کے دوسرے روز کا آغاز کریں گے۔
سندھ کی جانب سے سہیل خان اور میرحمزہ نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بلوچستان نے سنٹرل پنجاب کے خلاف پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنالیے ہیں۔ سنٹرل پنجاب کے کپتان احمد شہزاد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو زیادہ موثر ثابت نہ ہوسکا۔ عظیم گھمن اور اویس ضیا پر مشتمل بلوچستان کی اوپننگ جوڑی نے ٹیم کو 71 رنز کا آغاز فراہم کیا۔ اویس ضیا 44 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔ دوسری وکٹ کے لیے عمران بٹ اور عظیم گھمن کے درمیان 92 رنز کی شراکت قائم ہوئی۔ دونوں کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ عظیم گھمن 72 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔ بلوچستان نے 60.2اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنائے تھے کہ کم روشنی کے باعث میچ روک دیا گیا۔ عمران بٹ 77 اور عمران فرحت 30 کے انفرادی اسکور سے کھیل کے دوسرے روز کا آغاز کریں گے۔دوسری جانب ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں سدرن پنجاب نے خیبرپختونخوا کے خلاف پہلی اننگز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 243 رنز بنالیے ہیں۔ اس سے قبل خیبرپختونخوا ہ نے ٹاس کیے بغیر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا تو عمر صدیق اور سمیع اسلم نے ٹیم کو 91 رنز کا مضبوط آغاز فراہم کیا۔ سمیع اسلم 38 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔ عمر صدیق نے 88 رنز کی اننگز کھیلی۔ دونوں اوپنرز کے آٹ ہونے کے بعد سدرن پنجاب کے بلے بازوں نے قدرے محتاط کھیل کا مظاہرہ کیا ۔دن کے اختتام پر سدرن پنجاب نے 75 اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 243 رنز بنائے۔ خیبرپختونخوا ہ کی جانب سے فاسٹ بالر احمد جمال نے 53 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
ڈی جی ایل ڈی اے کا جوہر ٹائون جی ون مارکیٹ کمرشل زون کا دورہ، مارکیٹ کی ری ماڈلنگ کا پلان طلب
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
ا*فسادات کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق انکشاف ، رپورٹ تیار
ج*پنجاب کے ہسپتالوں میں انجیوگرافی کی سہولیات آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
ج*نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کراچی سے منصورہ پہنچ گئے
ج*لیسکو صارفین پر 83 کروڑ یونٹس کی اووربلنگ کیس ہوشربا ہی: لیاقت بلوچ
ڈرگ فری پنجاب ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
کمشنر کی زیر صدارت وزیر اعلی پنجاب کے لاہور ڈویلپمنٹ ری ویمپنگ پروگرام بارے اجلاس
عوا م کو ریلیف کی فراہمی وزیراعلی پنجاب کا مشن ہے، صوبائی وزیر معدنیات
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم